12

پیرمحل :بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا گیا

پیرمحل/ بار ایسوسی ایشن الیکشن 2022/23

پیرمحل :بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا گیا

پیرمحل : طالب حسین جعفری ووٹ 112 حاصل کرکے صدر منتخب ہوگئے مدمقابل مہر شاہد زیب سرگانہ نے88 ووٹ حاصل کئے
پیرمحل : مہر محمد زمان نوہانہ127 ووٹ حاصل کرکے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے مد مقابل رانا محمد شہباز ندیم نے67 ووٹ حاصل کئے
پیر محل:مہر اقبال رفیق ہمجانہ 123ووٹ حاصل کرکے نائب صدر منتخب ہوگئے مد مقابل مہر غلام مصطفیٰ گرو
نے74 ووٹ حاصل کئے
پیرمحل :امتثال چوہدری 116 ووٹ حاصل کرکے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے مدمقابل امیدوار محمد عمران نوناری 81 ووٹ حاصل کئے
پیرمحل : محمد فرحان نور 112 ووٹ حاصل کرکے فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے مدمقابل امیدوار مہر غلام عباس
86ووٹ حاصل کئے
پیر محل: بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں 216 میں سے 200 ووٹروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
پیرمحل: 23خواتین اور 193مرد ووٹروں تھے
پیرمحل :بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہی

پیرمحل: چیئرمین الیکشن بورڈسید نسیم عباس بخاری ممبران ممبران مہر سلیمان گوانس اور چوہدری طاہر رضا ایڈوکیٹ نگرانی میں پرامن طریقہ سے پولنگ ہوئی

پیرمحل: پولیس کی طرف سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں