12

بابا بلھے شاہ کے مزار پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے، عرصہ درازسے کرپشن اور بے ضابطگیاں ہو رہی ہیں

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

بابا بلھے شاہ کے مزار پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے، عرصہ درازسے کرپشن اور بے ضابطگیاں ہو رہی ہیں، محکمہ اوقاف کے  ملازم اعجاز جس کی ڈیوٹی دربار  حضرت بابا بلھے شاہ پر  آنے والے زائرین سیگلہ میں  ڈالنے کی بجائے اپنی جیبوں  میں ڈالنے لگا   اور      دوسرے شہروں سے آنے والے عقیدت مندوں سے رقم گلے میں ڈالنے بجائے نقدی وصول کرکے اپنی جیب بھرنے لیتے ہیں، عوامی شکایات پر میڈیا ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تو عجاز اور رمضان ان کو نقد رشوت دینے کی ناکام کوشش کرنے لگے جس پر میڈیا کی ٹیم کو بتایا گیا کہ تمام رقم اکٹھی کرکے مینجر اوقاف کو دیتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی ہمارا کچھ نہیں کر سکتا ہے، دونوں عرصے دراز سے یہاں کام کر رہے ہیں، قصور کے سماجی، شہری اور دینی حلقوں نے ان کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا، ملازمین بزرگوں کے مزارات ہر بھی باز نہیں آتے ہیں، اپنی کوتاہی کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں اور اب ڈھیٹھ ہونے مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اور اعجاز نامی ملازم میڈیا کوریج کی اور آگ بگولا ہو کر آپے سے باہر ہوگیا میڈیا کے نمائندوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں