16

سکول طالبات اور لیڈی اساتذہ کو حراساں کرنے والا ملزم پولیس نے بروقت کاروائی کرکے گرفتارکرلیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

سکول طالبات اور لیڈی اساتذہ کو حراساں کرنے والا ملزم پولیس نے بروقت کاروائی کرکے گرفتارکرلیا ۔ ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گدپور نے تھانہ صدر چونیاں میں ملزم علی احمد کے خلاف درخواست گزاری ملزم علی احمد سکول اوقات کے دوران طالبات اور فیمیل اساتذہ کیساتھ چھیڑ خانی اور حراساں کرتا ہے ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی چونیاں کو سخت کاروائی کے احکامات جاری کیے تھانہ صدر چونیاں پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے۔کی بروقت کاروائی، سکول کی طالبات اور فیمیل اساتذہ کو حراساں کرنے والا ملزم گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں