14

قصور شہر میں جیب کتروں کا راج، مقامی سینئر علامہ احمد راشد قصوری اور اس کی بیٹی کے پر س سے نیا بازار قصور سے موبائل چوری ہو گیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )

قصور شہر میں جیب کتروں کا راج، مقامی سینئر علامہ احمد راشد قصوری اور اس کی بیٹی کے پر س سے نیا بازار قصور سے موبائل چوری ہو گیا جس کی رپورٹ تھانہ اے ڈویژن سٹی قصور میں درج کروا دیں نامعلوم جیب کترے کھلم کھلا جیب تراشی کر رہے ہیں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس کے ملازمین جیب کتروں کے ہاتھوں بے بس نظر آتے ہیں قصور کی صحافتی تنظیموں نے اور پنجاب پر یس کلب ضلع قصور کے صدر خالد نواز خان نے ضلعی انتظامیہ اور پنجاب پولیس سے پر زور مطالبہ کیا ہے سینے صحابی علامہ افتخار ارشد قصوری کی بیٹی کا موبائل فون جیب کتروں سے فوری برآمد کیا جائے اور ملزمان کے خلاف محکمانہ کاروائی کرکے اور حوالات اور جیل میں بند کیا جائے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے ) مصطفی آبادسرکاری ہسپتال میں دوا لینے آئی خاتون اغوا، خاتون اپنے معذور خاوند کی دوا لینے آئی تھی، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گرین ٹاون لاہور کے رہائشی ثاقب مظفر نے تھانہ مصطفی آباد میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرے بھابی صدف شاہدمصطفی آباد للیانی ہسپتال سے اپنے معذور خاوند شاہد کی دوا لینے آئی ہوئی تھی کہ جرائم پیشہ ملزمان عاقب جاوید، حامد جاوید، شاہد جاوید، ایک کس نا معلوم نے میرے بھابی کو اغوا کر کے گاڑی میں ڈال کر موقع سے فرار ہو گئے، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں