23

پرانا لاری اڈا کھڈیاں خاص سے آٹھویں جماعت کا طالب علم لاپتہ.

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

پرانا لاری اڈا کھڈیاں خاص سے آٹھویں جماعت کا طالب علم لاپتہ. اغواء کئے جانے کا خدشہ. واقعہ کے مطابق پرانا لاری اڈہ کھڈیاں رہائشی محنت کش یاسین سندھی سینڑی سٹور کا بیٹا 14 سالہ محمد ایوب صبح سویرے گھر سے مدرسہ میں پڑھنے کیلئے گیا مگر تا حال واپس نہیں آیا. ورثاء تلاش کرتے رھے مگر کہی سراغ نہیں ملا خدشہ ھے بچے کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا ھے. مقامی پولیس مصروف کاروائی ھے. لاپتہ ہونے والا ایوب آٹھویں جماعت کا طالب علم بتایا جاتا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں