29

از قلم وقاص شریف امام علی علیہ السلام اللّٰہ کے بندوں کو درس دے رہے تھے 

اسلام علیکم دوستوں

امام علی علیہ السلام اللّٰہ کے بندوں کو درس دے رہے تھے

کہ اتنے میں ایک شخص پوچھنے لگا

یاعلی وہ کونسے کام ہیں جن کے کرنے انسان ناکام ہوتا ہے

تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا آئے شخص

3 کام کرنے والا 3 چیزوں سے محروم ہونے لگتا ہے

اور یو وہ محنت کرنے کے باوجود بھی ناکام رہتا ہے

پہلا

اللّٰہ کے بندوں پر غصہ کرنے والا سہی فیصلوں سے محروم رہتا ہے

دوسرا جھوٹ بولنے والا

یاد رکھنا

میں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا

کہ زمین پر جو انسان جھوٹ بولتا ہے

وہ اللّٰہ کے بندوں کے نزدیک عزت سے محروم رہتا ہے

تیسرا جلدبازی کرنے والا

یاد رکھنا

جو انسان اپنے کام جلدبازی سے انجام دیتا ہے

وہ اکثر کامیابی سے محروم رہتا ہے

وہ بار بار نقصانات کا سامنا کرتا ہے

آئے شخص

 اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو

تو ان تین کاموں سے دور رہوں

اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے تم کامیاب ہوجاو گے

اللّٰہ پاک سب کو کامیابیاں عطا کرے

اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں