48

مہنگائی کا طوفان سندھیلیانوالی میں مہنگائی کا جن بے قابو

 مہنگائی کا طوفان

 مہنگائی کا جن بے قابو

وقاص شریف

 پٹرول 150 روپے لیٹر چینی 160 روپے کلو ۔گھی 360 روپے کلو بات کی جائے سبزی کی تو ٹماٹر 160 روپے کلو ہری مرچ 120 روپے کلو اور سبز دھنیا 200 روپے کلو غریب آدمی کی تو واٹ لگ گئی رکشہ چلانے والے پریشان دیہاڑی دار طبقہ پریشان سفید پوش پریشان وہ خواتین پریشان جن کا کمانے والا کوئی نہیں عوام کا کہنا ہے کہ اگر حکومت 10 روپے چیز مہنگی کرتی ہے تو ہمارے کریانہ دوکاندار حضرات 40 روپے اشیاہ بڑھا دیتے ہیں دیکھا جائے تو ہر دوکاندار کے پاس ایک ماہ کا اسٹاک ہوتا ہے مگر خدا کا خوف نہیں
کی صورتحال یہ ہے کہ دوکاندار چینی ہونے کے باواجود نہیں دے رہے اگر کوئی دے رہا ہے تو 150 یا 160 روپے
غریب عوام کا اسسٹنٹ کمشنر ڈی سی او ٙٹوبہ سے فوری نوٹس کا مطالبہ سرکاری ملازمین کو بھیج کر چیک کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں