84

قصور کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں،ڈاکوؤں کی کاروائیاں تیز

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )

قصور کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں،ڈاکوؤں کی کاروائیاں تیز مختلف زرعی علاقوں سے بجلی کے قیمتی ٹرانسفارمرز اور ان کاسامان غائب کسان پریشان۔ پولیس تھانہ گنڈا سنگھ کے گاؤں چھبر کلاں میں شدید دوھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محتلف ٹیوب ویل کے پانچ ٹرانسفر چور چوری کرکے لے اڑے تاہم چور ٹرانسفارمر کی باڈیاں موقع پر چھوڑ کر بھاگ گئے دوسری طرف زمیندار سخت پریشانی میں مبتلا کہ ربیع کی فصل گندم مکء وغیرہ کی آبپاشی کس طرح ہوگی اگر وقت پر نئے ٹرانسفارمر جلد مہیا نہ کئے گئے تو فصلوں کو شدید نقصان کا خطرہ ہے۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں