124

از قلم وقاص شریف امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوکر پوچھنے لگا

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم دوستوں

امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوکر پوچھنے لگا

 یاعلی اچھے دوست کی مثال کس طرح ہے

تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا

آئے شخص اچھے دوست کی مثال آنکھ اور ہاتھ کی مسل ہے

جب ہاتھ کو درد ہوتا ہے تو آنکھ روتی ہے

اور جب آنکھ روتی ہے تو یہی ہاتھ آنسو صاف کرتا ہے

یاد رکھنا

جس دوست کو دوست کی فکر نہیں ہوتی اس کا احساس نہیں ہوتا

تو حقیقتن وہ دوست اس انسان کا اچھا دوست نہیں ہوتا

کیونکہ دوست اس انسان کو کہتے ہیں

جو انسان کے قریب ہو اور دلی کیفیت سمجھتا ہو

جو دوست تماری خاموشی میں تمہارے درد محسوس نہیں کرسکتا

اس انسان کے سامنے اپنے دکھ بیان کر کے

اپنے الفاظ ضائع نہ کرو

کیونکہ وہ تمہارے ساتھ تو رہتا ہے

لیکن تمہارے پاس نہیں رہتا

اللّٰہ پاک ہمیں امن سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے

اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں