103

گردونواح میں چوری کی دو مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور لاکھوں روپے نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفامر چوری کرکے لے گئے ہیں

قصو(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

گردونواح میں چوری کی دو مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور لاکھوں روپے نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفامر چوری کرکے لے گئے ہیں۔ آصف علی نے پولیس تھانہ صدر چونیاں میں اطلاع دی ہے کہ دیو سیال کے مقام پر میری آڑھت سے نامعلوم چور تالے توڑ کر پانچ لاکھ روپے نقدی چوری کرکے لے گئے ہیں۔مقصود احمد ایس ڈی او چونیاں نے پولیس تھانہ صدر پتوکی میں درخواست دی ہے کہ گزشتہ رات کوٹ اکبر آباد سے نامعلوم چور دو سو کے ایے وی ٹرانسفارمر مالیت چار،پانچ لاکھ روپے چوری کرکے لے گئے ہیں۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں