82

گردونواح میں جنسی زیادتی کے دو مختلف واقعات میں ایک لڑکی سمیت دو افراد کو جنسی تشدد کانشانہ بنا دیا گیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

گردونواح میں جنسی زیادتی کے دو مختلف واقعات میں ایک لڑکی سمیت دو افراد کو جنسی تشدد کانشانہ بنا دیا گیا۔گولا گڑی کی رہائشی نبیلہ بی بی نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میں گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم انور موقع پاکر آیا اور میرے ساتھ زبردستی کی ہے۔پولیس تھانہ صدر پتوکی مصروف کاروائی ہے جبکہ۔جمبر خورد کے رہائشی محبوب علی نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرا تیرہ،چودہ سالہ بیٹا حسین گھر کے پاس کھیل رہا تھاکہ ملزمان شعیب و دوکس نامعلوم اسے ورغلاء پھسلاء کر موٹر سائیکل پر فصلوں میں لے جاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔ پولیس تھانہ صدر پھولنگرمصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں