102

کچی لائن کوٹ رادھا کیشن میں مقدمہ بازی کی رنجشش پر فائرنگ سے دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ھو گئے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

کچی لائن کوٹ رادھا کیشن میں مقدمہ بازی کی رنجشش پر فائرنگ سے دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ھو گئے۔ کوٹ رادھاکشن میں تیرہ سالہ حمزہ اپنے باپ کے ساتھ کریانہ کی دوکان پر موجود تھا کہ ملزمان ذیشان عرف شانی وغیرہ نے اندھادھند فائرنگ کر دی جس سے سودا لینے 6 سالہ فاطمہ,22سالہ ذیشان, 13سالہ حمزہ اور حمزہ کا 45 سالہ چچا ساجد زخمی ہوگئے جبکہ 6سالہ بچی سمیت دوافراد کوتشویشناک حالت میں جناح اسپتال لاہورریفرکردیاگیاہے۔پولیس تھانہ کوٹ رادھا کیشن مصروف کاروائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں