95

کوٹ عثمان خانوالہ میں گھر یلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )کوٹ عثمان خانوالہ میں گھر یلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کوٹ عثمان خانوالہ کے رہائشی انتیس سالہ تیمور افضل نے گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں حالت غیر ہونے پر اسے ہسپتال میں منتقل کیا گیا مگر وہ دوران علاج چل بسا۔پولیس تھانہ اے ڈویژن مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں