86

ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی کریمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری

+92 321 7204280: قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی کریمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،تھانہ صدر پتوکی پولیس نے راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتارکیا، لوٹی گئی ہزاروں کی رقم اور ناجائز اسلحہ برآمدجبکہ تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے دوہرے قتل میں مطلوب عرصہ 6سال سے مفرور خطرناک مجرم اشتہاری کو گرفتار کیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتوکی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے راہزنی کی 10سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے دو ارکان ناصر عرف ناصری اور شاہ زیب عر ف زیبی کو گرفتار کرلیا، ملزمان موٹرسائیکل پر سوار ہو کر ملتان روڈ اور لنک روڈ پر وارداتیں کرتے تھے۔ ملزمان کے قبضہ سے موٹرسائیکل، لوٹی گئی رقم 50ہزار روپے اور موبائل فون، مزید تفتیش جاری۔ دوسری طرف تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے عرصہ 6سال سے مفرور چلے آنی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں