91

چکوال شہر اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا : رپورٹ طیبہ ناز

چکوال شہر اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8گھنٹے جبکہ دیہاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 12گھنٹے ہے۔ بجلی کی اس طویل لوڈشیڈنگ سے شہری بہت پریشان ہیں ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے جلد اقدامات کئیے جائیں تا کہ روزگار متاثر نا ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں