145

پی سی بی اور سینٹرل پنجاب ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کلب کرکٹ کادلچسپ فائینل میچ کھیلا گیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

پی سی بی اور سینٹرل پنجاب ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کلب کرکٹ کادلچسپ فائینل میچ کھیلا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔پی سی بی اور سینٹرل پنجاب ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کلب کرکٹ کا فائینل میچ الفرید کرکٹ کلب منور اور عادل کرکٹ کلب پھولنگر دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو کہ الفرید کرکٹ کلب نے شاندار کھیل کے بعدپچاس رنز سے جیت لیا۔جس میں نعمان بٹ مین آف دی میچ اور ذوہیب امانت اس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے گئے اور اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔زاہد سلیم کپتان الفرید کرکٹ کلب قصور کے کھلاڑیوں کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں