83

پی ایم اے قصور  کی  جانب سے ہیلتھ ک زیر کمیشن کے خلاف بلیک ڈے منایا رہی ہے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

پی ایم اے قصور  کی  جانب سے ہیلتھ ک زیر کمیشن کے خلاف بلیک ڈے منایا رہی ہے پی ایم اے پاکستان بھر میں عوام کی فلاح و بہبود کے لے پچھلے کی دہایوں  سے کام کر رہی ہے۔  صدر پی ایم اے قصور ڈاکٹر خالد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پی ایم اے کا بنیادی مقصد پاکستان بھر میں عطا?یت کا خاتمہ اور میڈیکل کے شعبہ میں مزید بہتری لانا  ہے۔ہم ہیلتھ کیر کمیشن  کے بناے ہوے قوانین کی ہمیشہ پاسداری کی ہے  اب ہیلتھ کیر کمیشن اپنے اصل مقصد سے ہٹ چکا ہیہیلتھ کیر کمیشن  عطایت کو پروان چڑھانے اور ایم بی بی ایس ڈاکٹرز کے کلینک پر چھاپے مارنے اور انہیں  بلاوجہ تنگ کرنے پر مصروف عمل ہیپی ایم اے قصور کا اعلٰی حکام سے  مطالبہ ہے کہ ہیلتھ کیر کمیشن کو بتدریج بہتری کی طرف لے جایا جایاور ایم بی بی ایس ڈاکٹرز کے کلینک پر  بلاوجہ  کے چھاپے مارنا اور انہیں حراساں کرنا بند کیاجائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں