85

پیرمحل ایس ایچ او غلام شبیر بلوچ چوکی انچارج امداد اسلم کی پولیس نفری کے ہمراہ بروقت کاروائی

ویلڈن پیرمحل پولیس
*پیرمحل ایس ایچ او غلام شبیر بلوچ چوکی انچارج امداد اسلم کی پولیس نفری کے ہمراہ بروقت کاروائی بھسی روڈ پر ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی مسلح ڈاکو شہری سے نقدی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی فضل عباس بھی موقع پر پہنچے ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار زخمی ڈکیت ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو زخمی ساتھی کو چھوڑ کر فرار زخمی ڈاکو ہسپتال منتقل پولیس کی جانب سے فرار ڈاکوؤں کا تعاقب جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں