111

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنماؤں اور سابق ضلعی پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی عہدیداروں کا تعزیتی اجلاس

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں )

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنماؤں اور سابق ضلعی پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی عہدیداروں کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت سابق ایم پی اے اور  سابق ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ محترمہ روبینہ انصاری منعقد ہوا جس میں سنٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی سابق صدر آپا روبینہ شاھین کے شوہر ڈاکٹر طاہر کے انتقال پر ان کی بخشش اور انکے جہان میں اعلیٰ مدارج اور پسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعاء کی گئی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ضلع قصور کی سابق عہدیداروں شگفتہ شیخ،ثمینہ غفور،سروت اکرم چوہدری،سعدیہ صدف،مشرف بتول،سدرہ شہزادی،لبنیٰ نعیم،حمیرا قربان شاہ،نسیم گائنا،روضینہ قربان ہاشمی،عشرت بانو ودیگر نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں