95

وزیر اعلی پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر ڈی سی آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

وقاص شریف

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ وزیر اعلی پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر ڈی سی آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی سی او عمر جاوید نے سائلین کے مسائل سنیں۔سائلین کے مسائل کے حل کے لئے فوری احکامات جاری۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔کھلی کچہریوں کے انعقاد کرنے پر شہریوں نے ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کو خراج تحسین پیش کیا ۔ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے لینڈ ریکارڈ سنٹر کا بھی معائنہ کیا دوران معائنہ سائلین سے سہولیات بارے بھی دریافت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں