100

نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ اور ذوالقرنین ڈوگر کو بطور جنرل سیکرٹری تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں-

نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ اور ذوالقرنین ڈوگر کو بطور جنرل سیکرٹری تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں- ملک اتحاد گروپ، ملک یوتھ ونگ

امید واثق ہے کہ خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ انصاف کا بول بالا کرنے میں بہترین کردار ادا کریں گے- ملک عدیل، ملک اسداللٰہ

خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ انتہائی قابل، محنتی اور مخلص شخصیت ہیں- میڈیا سے گفتگو

شیخوپورہ(شیخ محمد طیب سے)

نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ کو صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ اور ذوالقرنین ڈوگر کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں- ان خیالات کا اظہار صدر ملک یوتھ ونگ فاروق آباد ملک عدیل اور میڈیا کوارڈینیٹر ملک یوتھ ونگ فاروق آباد ضلع شیخوپورہ ملک اسداللٰہ نے صحافی و کالمسٹ شیخ محمد طیب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا- انہوں نے کہا کہ ہمیں امید واثق ہے کہ نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ ضلع بھر میں انصاف کا بول بالا کرنے میں بہترین کردار ادا کریں گے- اس موقع پر  چئیرمین ملک اتحاد گروپ حاجی ملک تنویر، صدر ملک اتحاد گروپ حاجی ناظم، سینئر نائب صدر ملک فیصل اعوان، نائب صدر ملک عتیق اعوان، جنرل سیکرٹری ملک رضوان، سیکرٹری اطلاعات ملک ظفر، فنانس سیکرٹری

ملک چاند، چیئرمین پاکستان گفٹ سینٹر والے ملک وقاص اور صدر آل ملک یوتھ ونگ فاروق آباد ضلع شیخوپورہ ملک عدیل بھی موجود تھے جنہوں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ انتہائی قابل محنتی اور مخلص شخصیت ہیں اور انکو محنت کا صلہ ملا ہے جس پر ہمیں فخر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں