109

نواحی گاوں رام تحمن میں  پرانی رنجشش پر ملزمان نے گھر میں دھاوا بول کر اندھا دھندفائرنگ کر دی ہے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

نواحی گاوں رام تحمن میں  پرانی رنجشش پر ملزمان نے گھر میں دھاوا بول کر اندھا دھندفائرنگ کر دی ہے،فائرنگ سیایک خاتون سمیت پانچ افراد شدید زخمی کر دیا۔رام تھمن گاوں میں ظفر نامی شخص اپنی گھر کی بیٹھک میں میں دیگر اہل محلہ اور گھر والوں کے ساتھ موجود تھا کہ ملزمان مقبول احمد،علی شیر اور شوکت علی وغیرہ مسلح آتشیں ہو کر آئیں اور دھاوا بول کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر ظفر کی بیوی،باپ مہتاب اور اظہر،محمد دیناور سفیان وغیرہ زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لئے ریسکیوکی امدادی ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس تھانہ راجہ جنگ مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں