55

محمد ظفر زریں سند یلیا نوالی ۔ میٹرک کے امتحان میں بوٹی لگانے پر مقدمہ درج۔ 

محمد ظفر زریں سند یلیا نوالی ۔ میٹرک کے امتحان میں بوٹی لگانے پر مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق میٹرک امتحان 2022 کے سالانہ امتحان میں ہائی سکول 689/31 گ ب کے سنٹر پر کمیسٹری کے پیپر میں محمد انس رحمن ولد عبد الستار نامی طالب علم سے آ س وقت پرنٹڈ مواد برآمد ہوا جب سنٹر پر تعینات نگران جاوید اقبال نے طالبعلم کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران طالب علم مذکور کے جوتے سے ناجائز مواد برآمد ہوا۔ جس پر سنٹر سپریڈنٹ شفقت محمود نے طالب علم کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ واضح رہے کہ اگر یہ کیس ثابت ہوگیا تو طالبعلم مذکور کا مستقبل داؤ پر لگ سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں