110

از قلم وقاص شریف مجھے اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی ایسی احادیث بتائیں کہ میری زندگی اور آخرت سنوار جائے 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم دوستوں

امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوکر کہنے لگا

یا علی

مجھے اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی ایسی احادیث بتائیں کہ میری زندگی اور آخرت سنوار جائے

اور کوئی مصیبت میری زندگی میں شامل نہ ہو

تو امام علیہ السلام نے فرمایا

میں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا

کہ انسان کو جو مقام خاموشی کی وجہ سے انسانوں کے نزدیک ملتا ہے

وہ ساٹھ برس کی نفلی عبادت سے بھی نہیں ملتا

خاموشی مرد کے لیے عظیم زیور ہے

یاد رکھنا

اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارے مسائل حل ہو جائیں اور تمہاری زندگی پر سکون گزرے

 تو اپنی زبان قابو میں رکھو

جہاں بات کرنے کی ضرورت ہو وہاں بات کی کرو

جو انسان اپنی زبان خاموش رکھتا ہے

اور سہی وقت پر بات کرتا ہے

تو اللہ پاک اس انسان کے مسائل کبھی بڑنے نہیں دیتا

اور یو وہ انسان زندگی میں خوشحالی پاتا ہے

اللّٰہ پاک ہماری تمام پریشانیوں کو دور فرمائے

اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

السلام علیکم دوستوں

امام جعفر الصادق علیہ السلام

اللّٰہ کے بندوں کو درس دے رہے تھے

کہ اتنے میں آپ فرمانے لگے

 آئے لوگوں

 جو انسان پانی پیتے وقت اللّٰہ کو یاد کرتا ہے

 تو اللہ پاک اس کے روکے ہوئے کام بنا دیتا ہے

تو ایک شخص پوچھنے لگا

آئے نواسہ رسول

پانی پینے کا وہ کونسا طریقہ ہے جو اللّٰہ پاک کو پسند ہے

تو امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا

پانی منہ سے لگانے سے پہلے بسم اللّٰہ پڑھا کرو

اور پانی منہ سے ہٹانے کے بعد الحمدللہ کہا کرو

اور برتن کے پکڑنے کی جگہ سے پانی نہ پیؤ

کیونکہ جو انسان اللّٰہ پاک کا نام لے کر پانی پیتا ہے

اور پانی پینے کے بعد فورن اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرتا ہے

تو حلق سے اترنے والا پانی انسان کے جسم اور روح کےلیے شفاہ بن جاتا ہے

اور اللّٰہ پاک آسمان کے فرشتے کو

 اس انسان کی طرف متوجہ کرتا ہے

اور فرماتا ہے

یہ ہے وہ بندہ جو میری نعمتوں پہ شکر کر کے اپنی نعمتوں کو پڑھانے کی کوشش کرتا ہے

اور اس طرح اللّٰہ پاک اس انسان کی زندگی میں آنے والی مصیبتوں کو دور کر دیتا ہے

اللّٰہ پاک ہماری تمام غلطیوں کو معاف فرمائے

اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں