82

قصور کے نواحی گاؤں سعد کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر شہری سے موٹر سائیکل،نقدی رقم اور موبائل فون چھین لیا

صور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی گاؤں سعد کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر شہری سے موٹر سائیکل،نقدی رقم اور موبائل فون چھین لیا۔لیاقت مسیح نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ میں سعد گاؤں کے پاس سے گزر رہاتھاکہ دوکس مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائینٹ پر مجھ سے تینتیس ہزار روپے نقدی،موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا ہے۔پولیس تھانہ تھیحہ شیخم مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں