76

قصور کے نواحی علاقے گنڈا سنگھ والا میں گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے خودکشی کرلی

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی علاقے گنڈا سنگھ والا میں گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے خودکشی کرلی۔گنڈا سنگھ والا میں حمینہ بی بی کا اپنی والدہ کے ساتھ کسی متنازعہ بات کو لے کرجھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر حمینہ بی بی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں حالت غیر ہونے پر علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی۔پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں