98

قصور کے نواحی علاقے کوٹ رادھا کشن میں کار کی نجی گاڑی کے درمیان ٹکر سے تین افراد زخمی ہوگئے

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی علاقے کوٹ رادھا کشن میں کار کی نجی گاڑی کے درمیان ٹکر سے تین افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122کی ٹیم کی موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔قصور کے نواحی علاقے کوٹ رادھا کشن میں کار کی نجی گاڑی کے درمیانے حصے میں ٹکر حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع پاتے ہی ریسکیو1122کی ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو طبی امداد کے بعد علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس تھانہ کو ٹ رادھا کشن مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں