97

قصور کے نواحی علاقے پرانی منڈی سے جواں سالہ شخص پراسرار طور پر لاپتہ

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

قصور کے نواحی علاقے پرانی منڈی سے جواں سالہ شخص پراسرار طور پر لاپتہ ورثاء نے پولیس سے مدد طلب کرلی۔ پرانی منڈی پتوکی کے رہائشی محمد اشفاق نے وپولیس تھانہ میں درخواست دی ہے کہ میرا تینتیس،چونتیس سالہ بھائی محمد عباس گھر سے سودا سلف لینے کے لیے گیا جو تاحال گھر کو نہیں پہنچا خدشہ ہے کہ کسی نامعلوم نے اغواء کرلیا ہے اسے تلا ش کیا جائے پولیس تھانہ سٹی پتوکی مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں