98

قصور چونیاں میں کورونا کی پانچویں لہر کے وار جاری بوائز ایلیمنٹری سکول کا ٹیچر کورونا وباء میں مبتلا

میاں خلیل صدیق آرائیں کی رپورٹ کے مطابق

قصور چونیاں میں کورونا کی پانچویں لہر کے وار جاری بوائز ایلیمنٹری سکول کا ٹیچر کورونا وباء میں مبتلا

آٸیے مزید بتا رہے ہیں ہمارے نماٸندے میاں خلیل صدیق آرائیں ۔ جی میاں خلیل صدیق کیا تفصیلات ہیں آگاہ کیجٸے گا

قصور چونیاں میں کورونا کی پانچویں لہر کے وار جاری بوائز ایلیمنٹری سکول کا ٹیچر کورونا وباء میں مبتلا تفصیلات کے مطابق کورونا کی پانچویں لہر نے سر اٹھا لیا چونیاں کے نواح گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول ہرچوکی کے ٹیچر رضوان شہزاد کورونا جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہو گئے مزید وباء پھیلنے کا خدشہ اعلی حکام نوٹس لیں اور عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل در آمد کروائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں