105

قصور  میں  مقامی  سینئر صحافی سے ڈاکووں  نے نقدی اور موبائل چھین  لیا جبکہ  کو ٹ رادھا کیشن میں چور کباڑ کی دوکان سے قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے۔

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )

قصور  میں  مقامی  سینئر صحافی سے ڈاکووں  نے نقدی اور موبائل چھین  لیا جبکہ  کو ٹ رادھا کیشن میں چور کباڑ کی دوکان سے قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے۔ کیپٹن  نسیم حیات روڈ قصور میں  دوڈاکووں نے قصور کے  مقامی سینئر  صحافی میاں عمران شہزاد  سے ساتھ ہزار کی نقدی اور موبائل  فون لوٹ لیا  ،صحافی تنظیموں کی جانب سے واردات  کی مذمت جبکہ محمد افصل نے پولیس تھانہ کوٹ رادھا کشن میں اطلاع دی ہے کہ میری ریلوے روڈ پر کباڑ کی دوکان سے نامعلوم چور کباڑ کا سامان مالیت سات،آٹھ ہزار روپے چوری کرکے لے گئے ہیں۔پولیس تھانہ کوٹ رادھا کشن مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں