79

(غلام عباس) مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں

(غلام عباس)

پیر محل :مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ہاتھوں میں کتابیں ہونے کے بجائے والدین کا محنت کرنے میں ہاتھ بٹانے لگے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا سٹوڈنٹ بچے اپنے والدین کا محنت میں ہاتھ بٹانے پر بچوں کے والدین کا کہنا تھا گھر کا چولھا چلانا اس حکومت میں اکیلے شخص کی بس کی بات نہیں اپنا پیٹ پالیں یا اپنے بچوں کا ۔اس مہنگائی کے دور میں گھی 160 روپے سے بڑھا کر 340روپے کر دیا گیا چینی 60روپے سے بڑھا کر145روپے کر دی گئی اب تو اس حکومت پر مہنگائی کم کرنے کی امید ختم ہوچکی ہیں (والدین)

غریب عوام کا اسسٹنٹ کمشنر۔ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں