96

علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ایکسیڈنٹ

علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایکسیڈنٹ / جانبحق

موٹر سائیکل tsm /315 پر سوار 3 کس سٹوڈنٹس نا معلوم
ٹوبہ سے گوجرہ کی طرف جا رھے تھے کہ بھلیر پلی کے قریب سامنے سے آنے والی اے سی کوچ کوھستان کمپنی Les/7111 نے ٹکر ماردی
جس سے موٹر سائیکل سوار تینوں بچے جان بحق ھو گئے
وقوعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹوبہ، ڈی ایس صدر سرکل ٹوبہ موقع پر مصروف کاروائی ھیں, بس قبضہ پولیس میں ھے۔ ڈرائیور فرار ھے
کاروائی جاری ھے

جانبحق سٹوڈنٹس کی ڈیڈ باڈیز ڈی ایچ کیو ٹوبہ شفٹ کر دی گئی ھیں
جانبحق تینوں سگے بھائی ھیں اور چک 315 ج ب کے رھائشی ھیں
1 محمد حسنین ولد محمد امتیاز سکنہ چک نمبر 315 ج ب ٹوبہ ٹیک سنگھ9th کلاس کا سٹوڈنٹ تھا
2 محمد زین ولد محمد امتیاز سکنہ چک نمبر 315 ج ب ٹوبہ ٹیک سنگھ 11thکلاس کا سٹوڈنٹ تھا
3 علی حیدر ولد محمد امتیاز سکنہ چک نمبر 315 ج ب ٹوبہ ٹیک سنگھ 6th کلاس کا سٹوڈنٹ تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں