102

ظہیر آباد کالونی چونیاں میں اوباش نوجوان نے لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا دیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

ظہیر آباد کالونی چونیاں میں اوباش نوجوان نے لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا دیا۔ظہیر کالونی کےرہائشی عبدالجبا نے پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرے گیارہ سالہ بیٹے احمد علی کو ملزم محمد علی ورغلاء پھسلاء کر حمام کے اند ر لے جاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔مقامی پولیس مصروف

 کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں