79

ضلع قصور میں ڈاکو راج،ڈاکوؤں نے مقامی سینیئر صحافی کو لوٹ لیا

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے )

ضلع قصور میں ڈاکو راج،ڈاکوؤں نے مقامی سینیئر صحافی کو لوٹ لیا۔صحافی برادری کی مذمت۔ گلبرگ کالونی قصور میں مقامی سینئر صحافی سجاد انصاری اپنے سسرال جا رہے تھے راستے میں   موٹر سائیکل سوار دو ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر روکا زدوکوب کیا تھپڑ مارے اور 20 ہزار نقدی اور 40ہزار مالیت کا موبائل فون لوٹ کر فرار ھو گئے،صحافی برادری کی واقعہ کی شدید مذمت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں