100

سیشن کورٹ قصورکے سینئر ریڈرحاجی عبدالرزاق مختصر علالت کے بعداچانک رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

سیشن کورٹ قصورکے سینئر ریڈرحاجی عبدالرزاق مختصر علالت کے بعداچانک رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے مرحوم کے نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹق۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ممتاز احمد،سینئر سول جج (سول ڈویثرن)محمدشاہد،سول و سیشن کورٹ کےریڈروں،سٹینوگرافرز،اہلمدوں،ڈیٹاانٹری آپریٹرزدیگراہل کاران سرکاری وکلاء صاحبان،صدر بارمرزانسیم الحسن ڈسٹرکٹ بارکے وکلاء انکے کلرکوں،مختلف محکموں کے ملازمین،پولیس ملازمین،صحافیوں کاروباری شخصیات،عوامی و سیاسی نمائندوں،اہل علاقہ،عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم کی تدفین قبرستان حضرت خواجہ دائم الحضوری قصوری میں سپردخاک کیا گیا مرحوم کی روح کو ایصال و ثواب کیلئے قرآن خوانی،قل خوانی جامع مسجدگلی چمرنگاں والی بازار دالگراں قصور میں سات بجے صبح شروع ہوکر دعا آٹھ بجے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں