94

سند یلیا نوالی۔ سخت گرمی میں ہیضہ کی وبا شدت اختیار کر گئی۔ 

سند یلیا نوالی۔ سخت گرمی میں ہیضہ کی وبا شدت اختیار کر گئی۔

سند یلیا نوالی میں شدید گرمی کی لہر میں ہیضے کی وبا بھی شدت اختیار کر چکی ہے۔ اور روزانہ درجنوں مریض ہسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں۔ ان حالات میں کچھ مجوزہ احتیاطی تدابیر بتائی جا رہی ہیں۔ جن پر عمل پیرا ہو کر اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ کیونکہ ہیضے کا جراثیم بغیر پکی ہوئی چیزوں مثلاً کٹے ہوئے پھل۔ دہی بڑے۔ فروٹ چاٹ۔ سلاد۔ اور اسی طرح کی دیگر اشیاء پر تیزی سے پرورش پاتا ہے۔ اس لیے بازار سے پہلے سے کٹا ہوا پھل تربوز وغیرہ یا فروٹ چاٹ دہی بڑے اور اسی طرح کی دیگر بازاری اشیا سے سختی سے پرہیز کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں