76

سندھیلیانوالی ناصر نگر مخدوم سید علی رضا شاہ کا سالانہ برسی ختم ادا سیکڑوں افراد شریک

سندھیلیانوالی(اسد عباس اسد)
سندھیلیانوالی ناصر نگر مخدوم سید علی رضا شاہ کا سالانہ برسی ختم ادا سیکڑوں افراد شریک
تفصیلات کے مطابق : سندھیلیانوالی حلقہ پی پی 123 سے چھ بار ایم پی اے رہنے والے مخدوم سید علی رضا شاہ کی سالانہ برسی کا ختم شریف زیر سرپرستی مخدوم سید عباس مہدی شاہ ناصر نگر مخدوم محل میں پڑھایا گیا، سالانہ ختم میں سیاسی، سماجی، شخصیات، وکلا برادری، کیساتھ اہل علاقہ کے سیکڑوں افراد نے شرکت کر کے دعائے مغفرت کی،
لوگوں نے علاقے بھر میں کی گئی مخدوم علی رضا کی خدمات کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں