109

سندھیلیانوالی مویشی منڈیوں میں کنٹرول نہ ہونے سے قصاب چھوٹے بڑے گوشت کی فروخت اپنی مرضی کے ریٹ پر کرنے لگے

سندھیلیانوالی( اسد عباس اسد)

سندھیلیانوالی مویشی منڈیوں میں کنٹرول نہ ہونے سے قصاب چھوٹے بڑے گوشت کی فروخت اپنی مرضی کے ریٹ پر کرنے لگے

تفصیلات کے مطابق: سندھیلیانوالی بروز جمعہ اور منگل کو لگنے والی مویشی منڈی میں جانوروں کے ریٹ مقرر نہیں کئے گئے ہیں، جسکی وجہ سے سندھیلیانوالی شہر میں بڑا اور چھوٹا گوشت سرکاری نرخ پر نہیں مل رہا ہے، بڑا گوشت 500 روپے کلو اور چھوٹا گوشت 1000 روپے کلو سے زید ریٹ پر فروخت ہو رہا ہے، جسکی وجہ سے مزدور طبقے کی قوت خرید سے گوشت باہر ہو چکا ہے

شہریوں نے ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے، مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خرید و فروخت گوشت والی ریٹ لسٹ سے کم نرخ پر کروائی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں