94

سالانہ عظیم الشان سیرت خاتم الانبیاء و عظمت صحابہ رض کانفرنس (ناگن چورنگی)

سالانہ عظیم الشان سیرت خاتم
المعصومین صلی اللہ علیہ وسلم و عظمت
صحابہ رض کانفرنس (داود چورنگی)

سالانہ عظیم الشان سیرت خاتم الانبیاء و عظمت صحابہ رض کانفرنس (ناگن چورنگی)

سالانہ عظیم الشان سیرت امام الانبیاء و عظمت صحابہ رض کانفرنس (میٹروویل)

تین عظیم الشان کامیاب ترین پروگراموں کے بعد شہر کراچی میں ایک بار پھر سر زمین ضلع کورنگی قیوم آباد میں سالانہ عظیم الشان پیغمبر انقلاب صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس 12 نومبر 2021 بروز جمعت المبارک بعد نماز مغرب جامع مسجد مدینہ اے ایریا مین روڈ قیوم آباد میں اپنے روایتی انداز سے بڑی شان و شوکت سے منعقد ہونے جا رہی ہے۔۔۔۔

بفیضان_نظر قائد اہل سنت نواب زمانہ حضرت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب دامت برکاتہم۔۔۔۔۔۔

کانفرنس سے جرنیل اہل سنت حضرت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب ۔،،۔ مرکزی رہنماء اہل سنت والجماعت پاکستان حضرت علامہ مسعوالرحمن عثمانی صاحب ۔،،۔ قائد خیبر پختون خوا حضرت علامہ عطاء محمد دیشانی صاحب ۔،،۔ قائد کراچی حضرت علامہ رب نواز حنفی صاحب ۔،،۔ جرنیل کراچی حضرت علامہ تاج محمد حنفی صاحب ۔،،۔ قائد مانسہرہ حضرت علامہ رب نواز طاہر صاحب ۔،،۔ فرزند ارجمند حضرت فاروقی شہید رح حضرت مولانا نعمان ضیاء فاروقی صاحب ۔،،۔ قائد ضلع کورنگی حضرت مولانا سید عبدالرافع شاہ بخاری صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔

متوقع آمد ممبر پنجاب اسمبلی شہزادہ اہل سنت حضرت مولانا محمد معاویہ اعظم صاحب۔۔۔۔۔۔

اس عظیم الشان روح پرور کانفرنس میں جوق در جوق شرکت فرما کر پیغمبر انقلاب صلی اللہ علیہ وسلم کی عقیدت و محبت سے اپنے قلوب کو منور فرمائیں۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں