80

دفتوہ روڈ سے تین افراد نے کالج سے واپس گھر کی طرف جانے والے 16سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )دفتوہ روڈ سے تین افراد نے کالج سے واپس گھر کی طرف جانے والے 16سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا،۔دفتوہ روڈ کے رہائشی (ر) کی 16سالہ بیٹی کالج سے واپس گھر کی طرف آ رہی تھی کہ شہزاد مسیح نے اپنے دونا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ زبردستی اغوا کر لیا اور موٹر سائیکلوں پر فرار ہو گئے، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں