68

حافظ سعد رضوی اگلے وزیراعظم بن سکتے ہیں مبصرین کا دعو رپورٹ وقاص شریف

 آپ سے دو بڑی اور اہم خبریں شیئر کرنے جارہا ہوں

پہلی آرمی چیف جنرل قمر جاوید کے بارے اور دوسری تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے لیے بڑی خوش آئند خبر ہے

جیسا کہ آپ سب کو پتا ہوگا کہ 3 اپریل بروز اتوار کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ ہونی تھی لیکن صدر پاکستان ڈاکٹر محمد عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کے حکم پر اسمبلی تحلیل کر دی

جس کے بعد عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے

اس وقت سب کی نظریں تحریک لبیک پاکستان پر ہیں

مبصرین کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کافی سیٹیں نکال سکتی ہے

اور آنے والا وقت تحریک لبیک پاکستان کا ہوسکتا ہے

دوسری جانب آرم چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بیان سامنے آیا ہے

آرمی چیف نے کہا امریکہ سے ہمارے پرانے تعلقات ہیں

اور امریکہ ہمارا دوست ملک ہے

اپنی قیمتی رائے کا اظہار کومنٹس سیکشن میں لازمی کریں شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں