38

تھانہ اروتی میں جعلی چیک دیئے جانے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، 

سندیلیانوالی محمد ظفر زریں نمائندہ ایکسپریس

تھانہ اروتی میں جعلی چیک دیئے جانے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،

تفصیلات کے مطابق چک نمبر 762 گ ب کے طارق محمود نے تھانہ اروتی کو درخواست گزاری ہے کہ اس نے کچھ روز قبل غلام سرور نامی شخص کو اپنا کیری ڈبہ پانچ لاکھ روپے میں بیچا جس کا ملزم نے مجھے چیک دیا ، لیکن جب بینک سے رقم لینے گیا تو بینک آفیسر نے بتایا کہ یہ چیک جعلی ہے، اور اکاؤنٹ میں کوئی رقم نہیں ہے متاثرہ شخص طارق محمود کی تحریری درخواست پر تھانہ روتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں