86

بھٹہ حاجی سوہن دین کے علاقے سے شادی شدہ خاتون گھر سے نقدی، زیورات لیکر فرار

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

بھٹہ حاجی سوہن دین کے علاقے سے شادی شدہ خاتون گھر سے نقدی، زیورات لیکر فرار،شوہر نے پولیس سے مد د مانگ لی۔بھٹہ حاجی سوہن دین کے رہائشی ندیم نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میں کام سے گھر آیا تو میری بیوی گھر سے نقدی،زیورات سمیت غائب تھی اسے تلاش کیا جائے۔پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں