82

اسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی کامیاب چھاپہ مار کاروائی 16 ہزار کھاد کی بوریاں برآمد

سندھیلیانوالی(اسد عباس اسد)
سندھیلیانوالی اسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی کامیاب چھاپہ مار کاروائی 16 ہزار کھاد کی بوریاں برآمد
تفصیلات کے مطابق : سندھیلیانوالی اسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی نے کامیاب چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے پیرمحل میں سٹاک کی گئی کھاد کی 16 ہزار بوریاں برآمد کر لی ہیں، جن سونا یوریا، ڈی اے پی، سر سبز اور دیگر زرعی کھادوں کا ذخیرہ شامل ہے
برآمد کی گئی کھاد کی بوریوں کا سرکاری ریٹ پر سیل پوائنٹ چراغ فلور مل پیرمحل سندھیلیانوالی روڈ بنا دیا گیا ہے کسان سرکاری ریٹ پر وہاں سے کھاد خرید سکتے ہیں، شہریوں نے اسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کی گئی کاروائی کو سراہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں