99

اسد عباس اسد سندھیلیانوالی ہائر سیکنڈری سکول میں مہر رازق نول پرنسپل تعینات عہدے کا چارج سنبھال لیا

سندھیلیانوالی(اسد عباس اسد)
سندھیلیانوالی ہائر سیکنڈری سکول میں مہر رازق نول پرنسپل تعینات عہدے کا چارج سنبھال لیا
تفصیلات کے مطابق: سندھیلیانوالی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں sss ٹیچر مہر رازق نول کو بطور پرنسپل تعینات کیا گیا ہے، جہنوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے سکول ٹیچرز نے نئے تعینات ہونے والے پرنسل کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا،
یاد رہے مہر رازق نول اس سے پہلے یہاں ٹیچر بھی تعینات رہے، اور شورکوٹ میں بطور ڈپٹی ایجوکیشن بھی رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں