84

اسد عباس اسد سندھیلیانوالی ایس ایچ تھانہ اروتی غلام رسول کا تبادلہ انسپکٹر غلام مصطفی نئے ایس ایچ او تعینات

سندھیلیانوالی(اسد عباس اسد )
سندھیلیانوالی ایس ایچ تھانہ اروتی غلام رسول کا تبادلہ
انسپکٹر غلام مصطفی نئے ایس ایچ او تعینات
تفصیلات کے مطابق : سندھیلیانوالی ایس ایچ او تھانہ اروتی غلام رسول کا تبادلہ کر دیا گیا ہے، چہلم پر پیدل چلتے عزاداران پر پرچے دئیے، اور موضع درگاہی پور میں چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے جسکی وجہ سے خاتون کا چھ ماہ کا بچہ ضائع ہوا، عدالت نے ان پر پرچہ درج کرنے کا حکم دے رکھا تھا، اور انہوں نے عدالت سے سٹے آرڈر لیا ہوا تھا
تھانہ اروتی میں تھانہ کمالیہ سے انسپکٹر غلام مصطفی کو ایس ایچ او تھانہ اروتی تعینات کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں