110

از قلم وقا ص شریف امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوکر کہنے لگی 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم دوستوں

امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوکر کہنے لگی

یاعلی

میرا شوہر ہمیشہ مجھ سے روٹھا رہتا ہے

بات بات پر لڑتا رہتا ہے

یاعلی کوئی ایسا عمل بتائیں کہ میرا شوہر میری عزت کرنے لگے اور مجھ سے محبت کرے

تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا

آئے عورت

تم جب بھی اپنے شوہر کو کھانا کھلاو

تو اس پر تین مرتبہ

یا حکیم یا ودود یا معز یا ودود پڑ کر کھلایا کرو

اور جب بھی تم بات کرو

تو ایک مرتبہ یا ودود یا اللّٰہ پڑکر مسکرا کر بات کی کرو

اور جب جب تمہارا شوہر گھر داخل ہوتا ہو

تو سات مرتبہ یا ودود یا اللّٰہ پڑ کر

اللّٰہ پاک سے دعا مانگا کرو

کہ آئے اللّٰہ پاک میرے شوہر کے دل میں

میرے لیے محبت اور احترام پیدا کر

جیسے جیسے تم یہ عمل کرتی جاؤ گی

ویسے ہی تمہارے شوہر کے دل میں

 تمہارے لیے عزت و احترام بڑتا جائے گا

اللّٰہ پاک ہماری تمام غلطیوں کو معاف فرمائے

اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں