115

از قلم وقا ص شریف امام جعفر الصادق علیہ السلام اللّٰہ کے بندوں کو درس دے رہے تھے

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم دوستوں

امام جعفر الصادق علیہ السلام اللّٰہ کے بندوں کو درس دے رہے تھے

کہ اتنے میں ایک شخص پوچھنے لگا آئے نواسہ رسول

 وہ کونسی عورت ہے جس پر سوال وجواب معاف ہے

اور بغیر حساب و کتاب جنت میں جائے گی

جیسے ہی یہ پوچھا گیا

تو نواسہ آئے رسول امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا

آئے شخص وہ عورت وہ ہے

جو بچہ پیدا کرنے کے سلسلے میں دنیا سے چلی جاتی ہے

یاد رکھنا ہمارے بڑوں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا

کہ جو عورت بچہ پیدا کرتے وقت دنیا سے چلی جاتی ہے

تو اللہ پاک اس عورت کے لیے اپنے فرشتوں کو حکم دیتا ہے

 کہ اس عورت کے تمام گناہ معاف کردو

اور روز محشر اس کو بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل کر لینا

اور یو اس عورت پر قبر کا عذاب معاف ہو جاتا ہے اور قیامت کے دن اس کا عمال نامہ نہیں کھولا جائے گا

اللّٰہ پاک ہماری تمام غلطیوں کو معاف فرمائے

اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں