122

از قلم وقاص شریف امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوکر پوچھنے لگا 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم دوستوں

امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوکر پوچھنے لگا

یاعلی زندگی میں اچانک سے مصیبتیں کیو آتی ہیں

تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا

آئے بندہ آئے خدا

9 کام کرنے سے مصیبتیں آجاتی ہیں

 اور اللّٰہ پاک ناراض ہوجاتا ہے

تو وہ شخص پوچھنے لگا یا علی وہ 9 کام کونسے ہیں

تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا

پہلا ۔ اپنی بیٹی کو گالی دینا

دوسرا ۔ دل میں اللّٰہ کی مخلوق کے لیے بغض رکھنا

تیسرا ۔ مہمان کو دیکھ کر تلخ راویا کرنا

چوتھا ۔ اذان کے وقت مصروف رہنا

پانچواں ۔ ماں باپ کی عقل کو حقیر سمجھنا

چھٹا ۔ نماز کے بعد دعا نہ مانگنا

ساتواں ۔ کھڑے ہوکر پانی پینے

آٹھواں ۔ دستر خواں پر زور زور سے ہنسنا

اور آخری وضو کی حالت میں کفر کے الفاظ ادا کرنا

یاد رکھنا

جو انسان یہ نو کام کرتا ہے

تو اللّٰہ پاک اس انسان سے ناراض ہوجاتا ہے

اور یو اس انسان کی زندگی میں اچانک سے مصیبتیں آنا لگتی ہیں

اللّٰہ پاک ہمیں ہر مصیبت سے محفوظ رکھے

اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں