135

از قلم وقاص شریف امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوکر پوچھنے لگا یا علی نیک عورت کی پہچان کیا ہے 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم دوستوں

امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوکر پوچھنے لگا یا علی نیک عورت کی پہچان کیا ہے

تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا

آئے شخص

میں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا

کہ جو عورت اپنے شوہر سے محبت کرتی ہے

اگر اس کا شوہر اس پر غصہ بھی کرے

 تو وہ اپنے شوہر سے وفا کرے

اور اپنے گھر کی برائی کسی غیر سے نہ کرے

اپنے بچوں کی پرورش ایسی کرے

 کہ زمانہ اس پر فخر کرے

یاد رکھنا

جس عورت میں یہ نشانیاں ہوں تو سمجھ جانا

اس عورت سے بڑ کر کوئی اور نیک نہیں

اور روز محشر اللہ پاک اس کو اپنی خلقت کے نزدیک

سرخرو کرے گا

اور یہ فرمائے گا یہ ہے وہ عورت جو جنت کی حقدار ہے

یہ ہے وہ عورت جس نے اپنی زندگی میں ہر دکھ پر صبر کر کے مجھے راضی کر لیا

اللّٰہ پاک ہمیں نیک بننے کی توفیق عطا فرمائے

اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں